نئی دہلی 2 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میٹر و کے مسا فرین کیلئے ا س و قت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا جب ایک گھنٹہ تک ٹر ین کی قد ما ت پر ا ثر پڑا ‘ عہد یدا ر نے کہا ۔ بلو لا ئین پر چلنے وا لی گا ڑی ( دوارکا سیکٹر 21 پر
نو ئیڈ ا / و یشا لی) پر صبح 8-30 بجے سے 9-47 بجے تک قد ما ت پر ا ثر پڑا ‘ عہد ید ا ر و ن نے کہا۔ ا تم نگر ایسٹ اور جنک پو ری و یسٹ اسٹیشنو ں کے د ر میا ن ا لیکٹر یکل وا ئر میں خر ا بی پید ا ہو گئی تھی لیکن ا ب خر ا بی کو د و ر کر دیا گیا ہے ‘ د ہلی میٹر و کے عہد یدا ر نے یہ با ت بتا ئی۔